کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
ہلری کلنٹن کی ویب سائٹ پر درج ہے کہ آٹھ سال کی عمر میں ہلری کو ان کے والدین نے خود سے الگ کر کے ان کے دادا دادی کے پاس رہنے کے لیے شکاگو سے لاس اینجلس بھیج دیا جو اسے رکھنا نہیں چاہتے تھے۔
ہلری کلنٹن 2008 میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی جیتنے کی دوڑ اُس وقت کے ایک نئے سینیٹر براک اوباما کے مقابلے میں ہار گئیں تھیں۔
ہلری کلنٹن کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ شکاگو کے ایک مضافاتی علاقے کے متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والی ایک خوش باش ننھی بچی، ایک کٹڑ ری پبلکن والد کی بیٹی کہتی ہے کہ وہ اپنی ڈیمو کریٹک والدہ کی وجہ سے سیاست میں داخل ہوئی۔